Jolly LLB 2 Touches suberb Collections In 2 Days

Mumbai:MUDN:The film has collected 30.51 crore already, what with Friday bringing in 13.2 crore and Saturday seeing a huge jump with 17.31 crore more coming in.

Of course the film has a bigger star,b ut earlier superbly played by great actor Arshad Warsi and make strong plateform for part 2 ,making way for Akshay Kumar, and due to this Jolly LLB 2 is expected to do at least three times the lifetime business of Jolly LLB [32 crore] and hence go past the 100 crore mark. This would happen since as a franchise, the Subhash Kapoor directed film has certainly grown with added footfalls being enjoyed.

سنجے دت کے خلاف ان کے پڑوسیوں کی پولیس کو شکایت

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے پڑوسیوں نے رات گئے پارٹی میں تیز میوزک چلانے اور غل غپاڑہ کرنے کے الزام میں اداکار کے خلاف پولیس کو شکایت درج کرادی۔

سنجے دت پارٹیوں کے حوالے سے ویسے ہی مشہور ہیں اور کئی بار گھر میں ہونے والی پارٹیوں میں غل غپاڑہ کرنے پر پڑوسیوں نے  پولیس کو شکایت بھی کی ہے اور ایک مرتبہ بھی اسی معاملے پر پولیس نے سنجے دت کے گھر کا رخ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کے گھر میں رات گئے پارٹی جاری تھی جس میں کئی معروف فلمی شخصیات بھی موجود تھیں جب کہ اس دوران تیز میوزک چلانے ا ور غل غپاڑہ کرنے پرپڑوسی سکون کی نیند سو نہ سکے جس پر پالی ہل ریزیڈینس ایسوسی ایشن نے پولیس سے شکایت کردی اور  پولیس اداکار کے گھر پہنچ گئی جہاں انہوں نے میوزک کی آواز کم کراتے ہوئے  دوبارہ اجتناب برتنے کی وارننگ دے ڈالی ہے

میں انڈین ہوں اور میں نے کالا ہرن نہیں مارا: سلمان خان

انڈین اداکار سلمان خان نے شہ سرخیوں میں جگہ بنانے والے سیاہ ہرن شکار کیس میں اپنے اوپر عائد کیے گئے تمام الزامات کی مسترد کر دیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور معصوم ہیں اور انھیں جان بوجھ کر پھنسایا گیا ہے۔

جودھپور سے سلمان کے وکیل ہستيمل سارسوت نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘جرح کے دوران سلمان سے 65 سوال پوچھے گئے۔ انھوں نے اس معاملے میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ان کا باہر نکلنا ممکن ہی نہیں تھا۔ انہوں نے کوئی شکار نہیں کیا۔’

وکیل سارسوت کے مطابق شوٹنگ کا پروگرام بہت مصروف رہتا ہے اور سلمان خان کے پاس وقت ہی نہیں تھا کہ وہ اور کچھ کر سکیں۔

سلمان خان نے جودھپور کی عدالت میں کہا تھا کہ ڈاکٹر نیپاليا کی میڈیکل رپورٹ درست تھی۔ لیکن بعد میں محکمہ جنگلات نے میڈیکل بورڈ کی فرضی رپورٹ دی۔ سلمان نے کہا کہ ایک مقامی اخبار میں خبر شائع ہونے کے بعد محکمہ جنگلات نے ان”یں پھنسانے کے لیے مقدمہ درج کرایا۔

سلمان خان نے ان کا نام اور ذات پوچھے جانے پر خود کو ‘انڈین’ بتایا۔

रईस’ शाहरुख़ की तारीफ करने पर हुए अमिताभ पे ट्विटर हमले

मुम्बई: फिल्म को पसंद करने वालों में अमिताभ बच्चन भी शामिल हैं. अमिताभ बच्चन ने ट्वीट किया, ‘बधाई शाहरुख. रईस में तुम्हारा गुस्सा पसंद आया.

अमिताभ के ट्वीट पर कुछ लोगों ने आपत्ति जताई. पढ़िए किसने क्या कहा?

किरन शाह ने ट्वीट किया, “हाहा क्या पसंद आया? युवाओं के लिए गलत संदेश. क्या ये गुस्सा जिस चीज के लिए दिखाया वो जायज़ है.”

@jdmarujd हैंडल से लिखा गया, “सिर्फ आप ही ऐसी फिल्म की तारीफ कर सकते हैं, जहां एक आतंकी को हीरो की तरह पेश किया गया है.”

@theshakaal ने ट्वीट किया, “लंबू तेरे से इस ट्वीट की उम्मीद नहीं थी. खैर तुम बॉलीवुड वाले हिंदुओं की भावनाओं को क्या समझोगे.”

आर श्रीवास्तव ने कहा, “सर आपसे विनती है कि इस आतंकी को बधाई देकर कायस्थों का नाम मत बदनाम कीजिए.”

कुछ लोगों ने अमिताभ के ट्वीट का समर्थन भी किया.

श्रेया मिश्रा ने लिखा, “एक सुपरस्टार दूसरे सुपरस्टार की तारीफ कर रहा है.”

Gazi‏ @GaziMumbai

I want to see Mahabharata on Big Screen .. Amitabh Bachchan as Bhishma Pitamaha, Hrithik as Arjun & Shahrukh Khan as Lord Krishna.